شور زدہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کھاری، شورے یا کھار سے متاثر (جگہ پانی وغیرہ)؛ شورزار۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کھاری، شورے یا کھار سے متاثر (جگہ پانی وغیرہ)؛ شورزار۔